خلیفہِ ثالث، دامادِ مصطفیٰ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، امیر المومنین حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ بیعتِ رضوان کانفرنس۔ اس پروگرام میں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ یہ کانفرنس ڈاکٹر جلالی صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو دکھائی جائے گی۔
YouTube
