سید الشہداء، سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے عرس مبارک کی مناسبت سے روحانی اجتماع۔ اس پروگرام میں ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کا خصوصی مقالہ و خطاب ہوگا۔ یہ پروگرام ڈاکٹر جلالی صاحب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو دکھایا جائے گا۔

← جميع الفعاليات
عرس مبارک سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
مرکز صراطِ مستقیم، جامع مسجد رضائے مجتبیٰ، گوجرانوالہ
