











































































































ادارہ صراطِ مستقیم کے طلبہ کی دستارِ فضیلت 2026 کے موقع پر، 10 جنوری 2026 کو ایوانِ اقبال لاہور میں "روحِ تصوف کانفرنس" منعقد ہوئی۔
اس کانفرنس میں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے "روحِ تصوف" کے موضوع پر خطاب کیا اور تصوف کے حقیقی معنی کی وضاحت کی، اور یہ بیان کیا کہ قرآن و حدیث میں تصوف کی تعریف کس طرح کی گئی ہے۔

