Tehreek Sirate Mustaqeem Pakistan

TSM (باكستان)

تحریک لبیک یا رسول و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام سہ ماہی تحفظ ختم نبوت کورس کا انعقاد
مميز
قائمة البيانات الصحفية

تحریک لبیک یا رسول و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام سہ ماہی تحفظ ختم نبوت کورس کا انعقاد

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
لاہور (سٹی رپورٹر افلاک) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم وتحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام سہ ماہی تنے ختم نبوت کورس کا انعقاد کیا۔ تحریک صراط مستقیم کے مبلغ مولانا محمد راشد جلالی نے کورس کروانے کا شرف حاصل کیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف صف جلالی نے شرکائے کورس میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کی آگہی کے لیے بستی بستی ختم نبوت کو رسز نا گزیر ہیں۔ قادیانیوں کی سازشوں کے آگے بند باندھنے کے لیے انتھک جدو جہد کی ضرورت ہے۔ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کو اللہ تعالی کا آخری نبی ماننے پر ہر مسلمان کے ایمان کا دارو مدار ہے۔ آپ انے کے بعد کسی اور کا دھوئی نبوت کرنا یا کسی اور نبی کی ولادت کو جائز سمجھنا قطعی کفر ہے۔ قادیانیوں کو مسلمان بھنے والا شخص قرآن کا مشکر اسلام کا بانی اور آئین پاکستان کا مدار ہے۔ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف قادیانیوں کا محاسبہ ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے محاسبہ از حد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے کے فدائیوں نے ہر صدی میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ دشمن سن میں عقیدہ ختم نبوت ﷺ کے متوالے جاگ رہے ہیں اور اپنی ڈیوٹی کے محاذوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ قانون ناموس رسالت 2950 اور عقیدہ ختم نبوت ﷺ کی آئینی شقوں کی حفاظت ہمارا ایمانی و آئینی فریضہ ہے جس کی ادائیگی کیلئے جان وارنا عاشقان رسول کے اپنے لیے سعادت رکھتے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت کے اندھیروں کے خاتمے کیلئے آفتاب اور حطن مٹانے کیلئے گلاب ہے۔ عقیدہ ختم نبوت ان کے حقیقی کارکن کو دربار رسالت کے میں حضوری حاصل ہو جاتی ہے۔ یہی عقیدہ دل و دماغ کی کی روشنی اور تلخ حالات میں چاشنی کا کام دیتا ہے۔ رسول اکرم کا نام بھی ختم نبوت والا ہے اور کام والا ہے کامی بھی ختم نبوت والا ہے۔ رسول اکرم کے پر نازل کی گئی کتاب اور آپ کرانے کا ہر خطاب ہی ختم نبوت دینے کا نصاب ہے۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو دو سبق پڑھایا جو صرف چند سالوں کے لیے ہی نہیں بلکہ قیامت تک نجات بشر کا ضامن ہے۔ قیامت تک امت مسلمہ کو فتنوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا آپ کے ان سب سے بچاؤ کی امت کو تدابیر عطافرمادی۔ عقیدہ ختم نبوت آخری امت کیلئے باعث رحمت اور ہمت ہے۔
شارك:
عرض جميع البيانات الصحفية