Tehreek Sirate Mustaqeem Pakistan

TSM (باكستان)

تحفظ ناموس رسالت ہمارا ایمان ہے: اشرف آصف جلالی
مميز
قائمة البيانات الصحفية

تحفظ ناموس رسالت ہمارا ایمان ہے: اشرف آصف جلالی

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
حضرت صوفی سردار خان شاہ کے 25 ویں سالانہ عرس کی تقریب سے خصوصی خطاب لاہور (اپنے نمائندے سے مرکز سرداری مرکز صراط مستقیم عثمان آباد میں حضرت صوفی سردار خان شاہ کے 25 ویں سالانہ عرس مقدس کا انعقاد کیا گیا۔ عرس کی صدارت حضرت شاہ عبد السلام رضا نے کی۔ تحریک لبیک کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت ہمارا ایمان ہے۔ 295 ایمانی اور قرآنی قانون ہے۔ نجی ٹی وی نے رسول اللہ کی طرف منسوب خاکے چلا کے صرف فعل حرام کا ہی ارتکاب نہیں کیا بلکہ تو ہین رسالت بھی کی ہے۔ جبکہ ایک فرقے کی طرف سے مجالس اور سوشل میڈیا پر مقدسات اسلام کی بر ملا تو ہین کی جارہی ہے۔
شارك:
عرض جميع البيانات الصحفية