Tehreek Sirate Mustaqeem Pakistan

TSM (باكستان)

ایک سال کے اختتام اور دوسرے سال کے آغاز کا لمحہ بڑا ہی حساس ہوتا ہے
مميز
قائمة البيانات الصحفية

ایک سال کے اختتام اور دوسرے سال کے آغاز کا لمحہ بڑا ہی حساس ہوتا ہے

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیر اہتمام استقبال 2026 تقریب لاہور (سٹی رپورٹر ) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و م و تحربه تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام 2025ء کی الوداعی اور 2026 ء کی استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں کثیر تعداد میں اہل علم نے شرکت کی۔ تقریب میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایک سال کے اختتام اور دوسرے سال کے آغاز کا لمحہ بڑا ہی حساس ہوتا ہے۔ یہ موقع میلے ٹھیلے اور گانے باجے کا نہیں بلکہ رب کو منانے کا ہے۔ ایک طرف سال گزشتہ کے شیریں و تلخ کام سمٹ کر ذہن کی سکرین پر کھٹے ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف سال نو کے خدشات خطرات اور منصوبہ بندیاں ذہن پر چھائی ہوتی ہیں۔ ایک طرف سال رفتہ کی فرقت اور جدائی کی صدمہ خیزیاں وقت جھنجھوڑتی ہیں اور دوسری طرف آنے والے سال کے خیال پلاؤ پکائے جا رہے رہے ہوتے ہوتے ہیں۔ ہیں۔ حقہ حقیقت میں یہ محاسبہ کا وف ہے کہ سال گزشتہ میں کیا کھویا ؟ کیا پایا؟ ایک انسان نئے سال کے چلن میں اس وقت ہی کامیاب ہو سکتا ہے جب پہلے وہ پہلے ہونے والی غلطیوں کا ازالہ کرے۔ تقریب کے اختتام پر دعا کی گئی۔ اللہ تعالی سال گزشتہ کے گناہوں کو معاف فرمائے اور آئندہ کے لیے عقل سلیم عطا فرمائے۔ تقریب میں علامہ محمد راشد رضا جلالی ، علامہ سید محمد سیف اللہ بخاری مفتی محمد ذہیب جلالی مفتی محمد مدثر جلالی، علامہ محمد احمد رضا جلالی، علامہ محمد احسان جلالی، علامہ محمد جہانگیر جلالی مفتی محمد مفتی محمد وقار جلالی ، مفتی محمد عمران جلالی، مفتی محمد مختار جلالی مفتی محمد غلام نصیر جلالی، علامہ محمدامان الله جلالی ، علامہ محمد عاطف جلالی و دیگر نے شرکت کی۔
شارك:
عرض جميع البيانات الصحفية