آزمائشوں کے باوجود امام احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا کارواں کامیابی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے
اہل سنت نے ہی پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور آج اہل سنت کو دبانے کی سازشیں کی جا رہی ہیں، خطاب
لاہور ( سٹاف رپورٹر) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم اور جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت اور 18 میں سالانہ ختم بخاری شریف کے موقع پر ایوان اقبال ایجرٹن روڈ لاہور میں عظیم الشان " روح تصوف کا نفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سر براہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزمائشوں کے باوجود امام احمد رضا بریلوی رحمہ اللہ علیہ کا کارواں کامیابی سے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ تصوف ایک ایمانی قوت ہے جو بندے کو شریعت کا کا پابند بناتی بناتی ہے۔ ہے۔ تصوف تصوف، معرفت اور طریقت کے نام پر غیر شرعی دھندوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ روحانیت بندے کو اللہ تعالٰی کی قدرت کا مظہر بنا دیتی ہے جس کی وجہ سے وہ عام لوگوں سے ممتاز ہو جاتا ہے۔ تحفظ ناموس رسالت منایا ہے تم اور تحفظ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے اس پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا۔ امام بخاری نے احادیث رسول ملی ایم کی حفاظت کے لیے جو کردار ادا کیا، قیامت تک انہیں خراج تحسین پیش کیا جاتا رہے گا۔ بر صغیر کے اسلامی خدو خال میں مسجد و مدرسہ نے ہمیشہ سے تابناک کردار ادا کیا ہے۔ اہل سنت نے ہی پاکستان بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا اور آج اہل سنت کو دبانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ بے گناہ علمائے اہل سنت اور کارکنان اہل سنت کو رہا کیا جائے۔ تو جو ان علماء کا جذ بہ روشن مستقبل کی دلیل ہے ۔ روح تصوف کانفرنس کا نفرنس کے کے کے موقع موقع پر پر مرکز صراط صراط مستقیم اور جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام داروغہ والا لاہور کے 210 علماء وقراء کو جبہ و دستار سے نوازا گیا۔ کا نفرنس سے پیر محمد امین اللہ نیل سیالوی، مفتی ارشاد احمد جلالی، مفتی محمد زاہد نعمانی جلالی، علامه رضاء المصطفیٰ رازی جلالی، مولانا محمد صدیق حفی علامہ محمد فرمان علی حیدری جلالی ، مولا نا محمد عبد السمیع جلالی، مفتی محمد شاہد عمران جلالی و دیگر نے خطاب کیا۔ کا نفرنس میں پیر سید علی اکبر شاہ، پیر سید ظفر علی شاہ جنوری، پیر سید محمد ابو بکر عمار شاہ جلالی، علامہ محمد عدیل مجید جلالی، مفتی محمد عبد العلیم جلالی، مفتی محمد تحقیق جلائی، مفتی محمد بشیر القادری، صاحبزادہ محمد مرتضی علی ہاشمی جلالی ، علامہ محمد شہزاد کی جلائی، ڈاکٹر محمد فیاض فرقانی جلالی، ڈاکٹر محمد رضاء المصطفى جلالی، علامہ محمد طلحہ احسن جلالی، مفتی محمد فیضان جلالی، مفتی محمد صمصام مجددی، علامہ محمد عمران رضا جلالی، غازی شیر شیر احمد احمد نیازی، علامہ علامہ محمد نواز جاوید جاوید نوری جلالی، علامہ محمد مظہر اقبال نورانی جلالی ، علامہ محمد فیاض وٹو جلالی و دیگر نے شرکت کی۔

مميز
قائمة البيانات الصحفية
تحفظ ناموس رسالت ایمان کا حصہ , کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
