Tehreek Sirate Mustaqeem Pakistan

TSM (پاکستان)

سالانہ شہادتِ امام حسینؓ کانفرنس
تمام تقریبات

سالانہ شہادتِ امام حسینؓ کانفرنس

مرکز صراطِ مستقیم، جلالی سٹریٹ، تاج باغ فیز 3، لاہور
تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیرِ اہتمام سالانہ شہادتِ امام حسینؓ کانفرنس جس سے مفکرِ اسلام، ڈاکٹر العلماء، حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب (حفظہ اللہ تعالیٰ) کا خصوصی خطاب ہوگا۔
YouTube