71 واں سالانہ فکرِ رضا سیمینار و ختمِ چہلم شریف (مرحوم طلحہ رضا جلالی رحمۃ اللہ علیہ)
زیرِ اہتمام: تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ و تحریک صراط مستقیم پاکستان
خصوصی خطاب:
موضوع: "تعظیمِ رسول ﷺ"
محفل میں نامور علمائے کرام اور مشائخِ عظام کا خصوصی خطاب اور محاضرات پیش کیے جائیں گے۔
← تمام تقریبات
71 واں سالانہ فکرِ رضا سیمینار، ختمِ چہلم شریف
مرکز صراط مستقیم، جلالی اسٹریٹ، تاج باغ فیز 3، لاہور
