Tehreek Sirate Mustaqeem Pakistan

TSM (پاکستان)

تمام خبریں

النبی الامّی (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) کانفرنس 25 جنوری 2025 کو ایوان اقبال لاہور میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔

AL Nabiy ul Ummi (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) Conference Successfully Held in Aiwane Iqbal Lahore on 25th January 2025

ادارہ صراطِ مستقیم النبی الامّی کے طلبہ کی دستارِ فضیلت کے موقع پر 25 جنوری 2025 کو ایوانِ اقبال لاہور میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے "النبی الامّی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)" کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ لفظ "امّی" کے حقیقی معنی کیا ہیں اور یہ نسبت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کس طرح وابستہ ہے۔
شیئر کریں:
تمام خبریں