افواج پاکستان پر طعنہ زنی کرنے والے مختلف پارٹیوں کے لیڈر ایک دوسرے کے جرم کے لیے راستہ ہموار کرنے والے ہیں
لوگ بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے کوئی شک نہیں کہ افواج پاکستان کے خلاف بولنے سے خوشی صرف پاکستان دشمنوں کو ہوتی ہے
لاہور (وقائع نگار) تھر یک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ افواج پاکستان کے شہداء کی توہین بہت بڑی شرانگیزی ہے۔ بعض لوگ رہے تو پاکستان میں ہیں مگر بولی بھارت کی بولتے ہیں ایسے لوگ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور ملک میں عدم استحکام پیدا کر رہے ہیں۔ بھارت اور افغانستان کے پرورد ودہشت گردوں کے سہولت کاروں کو دہشت گردی کی کاروائیوں میں لقمہ اجل بنتے ہزاروں مسلمانوں کے لہو کا تو کم از کم تیار کرنا چاہیے۔ افواج پاکستان دہشت گردی کی آگ کوئی پتا ہون چھڑک کر بھاری ہیں۔ افواج پاکستان پر طعنہ زنی کرنے والے مختلف پارٹیوں کے لیڈر ایک دوسرے کے جرم کے لیے راستہ ہموار کرنے والے ہیں۔ لوگ بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے ہیں مگر اس میں کوئی ٹنک نہیں کہ افواج پاکستان کے خلاف بولنے سے خوشی صرف پاکستان دشمنوں کو ہوتی ہے۔

نمایاں
پریس ریلیز کی فہرست
شہداء کی توہین شرانگیزی، بعض لوگ رہتے پاکستان میں ہیں مگر بولی بھارت کی بولتے ہیں
اشرف ہیں آصف جلالی
شیئر کریں:
تمام پریس ریلیز دیکھیں