ادارہ صراطِ مستقیم النبی الامّی کے طلبہ کی دستارِ فضیلت کے موقع پر 25 جنوری 2025 کو ایوانِ اقبال لاہور میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔
اس کانفرنس میں ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے "النبی الامّی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)" کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ لفظ "امّی" کے حقیقی معنی کیا ہیں اور یہ نسبت نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کس طرح وابستہ ہے۔
