اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت امام شاہ احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کے عرسِ مقدس کے سلسلہ میں۔
موضوع: صدیقیتِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
مقرر: ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

← تمام تقریبات
61واں افکارِ رضا سیمینار (موضوع: صدیقیتِ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ)
جامعہ قادریہ رضویہ ٹرسٹ، پیر محل (64 موضع نزد ماڈل ٹاؤن، پیر محل)
