Tehreek Sirate Mustaqeem Pakistan

TSM (پاکستان)

تمام فتاویٰ

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کا "منی خدا" کے شرکیہ الفاظ پر مرزا محمد علی جہلمی کے بارے میں تفصیلی فتویٰ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ خاتم النبیین، سید الرسل و خاتم المعصومین و علیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین وکلاء کی طرف سے اور دیگر کئی شخصیات کی طرف سے مرزا محمد علی جہلمی کی اس طرح کی عبارات جن میں وہ بندے پر منی خدا (Mini God) کے لفظ بولتا ہے، کا شرعی حکم پوچھا گیا۔ مثال کے طور پر کہتا ہے: اللہ تعالیٰ آپ کو ایک یہ آفر دیتا ہے کہ صرف یہ 60 سال کی زندگی مجھے دے دو، تمہیں بھی میں ایک منی خدا بنا دوں گا۔ اس حوالے سے وہ مخلوق ہی، لیکن جو کوالٹی گاڈ (God) کے پاس ہیں،...

توہینِ قرآن مجید کے مجرموں، ذمہ دار اصحابِ اقتدار اور وکلاء کا شرعی حکم

مکرمی و محترمی حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صورتحال یہ ہے کہ ابھی تک ایف آئی اے کے پاس 4000 کے قریب توہینِ قرآن، توہینِ رسالت ﷺ، توہینِ اہلِ بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور توہینِ صحابہ کرام علیہم الرضوان کی شکایات درج ہو چکی ہیں۔ جن میں سے ابھی تک صرف 119 کے خلاف مقدمات درج ہو سکے ہیں اور ان مقدمات میں 400 سے زیادہ مجرم گرفتار بھی ہو چکے ہیں مگر ان کے خلاف مقدمات بڑی سست روی کا شکار ہیں۔ میرے لیے یہ بات نہایت پریشان کن ہے کہ قرآن پاک کے 29 نسخے حکومت...

عظیم صحابیِ رسول ﷺ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بہت بڑے گستاخ اقبال شاہ نامی شخص کے بارے میں ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی کا تفصیلی شرعی فتویٰ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ خاتم النبیین، سید الرسل و خاتم المعصومین و علیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین بندۂ ناچیز محمد اشرف آصف جلالی کو اقبال شاہ نامی شخص کی مجمعِ عام میں کی گئی ایک تقریر سے 9 منٹ کا ایک کلپ سینڈ کیا گیا اور اس کے بارے میں مختلف علماء حضرات کی طرف سے استفتاء کیا گیا۔ یہ تقریر اس شخص نے راولپنڈی تھانہ روات کی حدود میں اسی سال محرم الحرام 1447ھ میں کی۔ بندۂ ناچیز نے اس تقریر کا 9 منٹ کا اور ریجنل کلپ اچھی طرح سنا تو بندہ اس کی گستاخیوں سے بھری...

مرزا محمد علی جہلمی کے مبینہ طور پر قرآن مجید میں الحاد اور تحریف معنوی کے مرتکب ہونے پر فرقۂ اسلامی کے عظیم ماہر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کا فتویٰ

بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ خاتم النبیین، سید الرسل و خاتم المعصومین و علیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین مرزا محمد علی جہلمی کے ایک کلپ کے حوالے سے مختلف لوگوں نے مجھ سے استفتاء کیا کہ مرزا جہلمی کے ان الفاظ پر حکمِ شرع کیا ہے؟ (نقل کفر کفر نباشد) کلپ کے الفاظ یہ تھے: ”لیکن قرآن مجھے اجازت دے رہا ہے کہ میں اس کی عورت کے ساتھ شادی کر سکتا ہوں اگر وہ کسی chiristian کی بیٹی ہے سورہ مائدہ کی آیت نمبر 5 کس عورت کے ساتھ؟ جو میرے نبی کو د۔ ج۔ ا۔ ل سمجھتی ہے“ مرزا جہلمی نے...

افہامیہ بر اعلامیہ مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم

بسم اللہ الرحمن الرحیمالحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على رسولہ الکریم وعلى آلہ واصحابہ اجمعین اہل سنت و جماعت تاریخ میں بڑے حساس دور سے گزر رہے ہیں۔ یہ اس لیے زیادہ سخت اختیار کر چکا ہے کہ جن سچے معتقدات کی قوت کی وجہ سے اہل سنت نے قرنِ اولیٰ سے لے کر آج تک بڑے بڑے طوفانوں کا مقابلہ کیا ہے، آج وہ معتقدات ہی کہیں علامت نہیں رہے بلکہ ان میں ملاوٹ کرنے، ان کو بدلنے اور ان میں تلبيس کرنے کا دھندا بڑی حد تک مورچال اختیار کر چکا ہے۔ بندہ ناچیز ایک طویل وقت سے ایسے حضرات کو دعوتِ اصلاح دے رہا...